the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
اناؤ سے بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے. اعظم خاں پر جوابی حملہ کرتے ہوئے ان پر دہشت گردوں سے ساز باز کا الزام لگا دیا. ساکشی مہاراج نے اعظم خان پر حملہ بولتے ہوئے کہا کبھی کبھی لگتا ہے کہ اعظم خان کی دہشت گردوں سے ساز باز ہے.

اعظم نے ساکشی مہاراج کو القاعدہ کی طرف سے ملی دھمکی پر کہا تھا کہ القاعدہ مہاراج کا کیا کرے گا، اس بیان پر



جوابی حملہ کرتے ہوئے ساکشی مہاراج نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ القاعدہ کی فہرست کسے مارنا اور کسے نہیں مارنا ہے، اعظم خاں صاحب بناتے ہیں.


ساکشی مہاراج نے کہا کہ القاعدہ کس کس کو کیا کیا کرے گا اس کی معلومات ضرور اعظم خان صاحب کو ہوگی. ساکشی مہاراج نے اعظم خان کے اس بیان پر بھی نشانہ سادھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پیرس دہشت گرد حملے کو ایکشن کا ردعمل کہا تھا. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.